Home / Offers / Tani Forex Eid Gift 2018 | Mobiles Tablets Bikes $ T Shirts

Tani Forex Eid Gift 2018 | Mobiles Tablets Bikes $ T Shirts

Tani Forex Eid Gift 2018 Mobiles Tablets Bikes $ T Shirts special Ramzan Kareem offer by Tani Forex. in This EID Octa Forex and Tani Forex Provide Round about 10000$. No Need for any draw. in This Eid Special T Shirts, Caps, Key Chain , Keypad Mobile Phone, Android One Year warranty Touch Mobile. Huawei Mobile Phone, Samsung Galaxy Tablet  and Heavy Bikes For You. For more information must watch below Video. all information in Urdu and Hindi by Tani Forex.

  1. This offer only For Tani Forex Group OctaFX Broker Traders.
  2. This Eid Offer is only for MT4 Traders.
  3. T shirts , Caps, Key chain offer is only in Pakistan Traders.
  4. Less then 4 Mints and 4 Pips trades will not be accepted.
  5. As an Alternative cash prize for those who are not interested in Mobile ,Tablets and Bikes.
  6. Send us an Email on Eidgift@taniforex.com having information like Full name, Account opening Date, Contact No, Address and Account No.
  7. After email a coupon will be provided to you within 48 Hours.
  8.  Without Coupon you con’t contest in Eid Gifts offer.
  9. This offer is valid till 16/06/2018.
  10. Your trades will be count an attack with coupon No.
  11. Eid Gifts will be issued Form 20.06.208 to 26.06.2018.
  12. Eid Gifts Pack are only for Pakistani Traders. Trader From other countries Will be Rewarded with cash price.
  13. If you did’t have an account in Tani Forex Group Then Click here.

 

 Level Lots Eid Gifts
1 2 T Shirt
2 6 T Shirt + Keypad Mobile / 20$
3 12 T Shirt + Q MBL X32 / 50$
4 25 T Shirt + Huawei Y5II / 100$
5 50 T Shirt + Samsung Galaxy Tab E 8 / 200$
6 100 T Shirt + China Bike / 400$
7 250 T shirt + Honda Deluxe 2018 / 1000$
8 500 T shirt + Honda Deluxe 2018 + 1500$ / 2500$

بروکر میں ٹریڈنگ کرتے ہیں OctaFX گروپ اور Tani Forex یہ آفر صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو

عید گفٹ صرف میٹا ٹریڈر 4 پلیٹ فارم استعمال کرنے والوں کے لیے ہے۔
ٹی شرٹس صرف ان ٹریڈرز کو دی جائیں گی جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔

ٹریڈ کا کم از کم دورانیہ چار منٹ اور چار پپس ہونا چاہیے اگر ٹریڈ چار منٹ سے پہلے یا چار پپس سے کم بند ہو گی وہ ٹریڈ والیم شمار نہیں کیا جائے گا۔

موبایل، ٹیبلٹ یا بائیک اگر کوئی شخص نہیں لینا چاہتا تو اس کو متبادل قیمت دی جائے گی۔

 عید گفٹ کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنا پورا نام، اکاؤنٹ کھولنے کی تاریخ، فون نمبر، مکمل ایڈریس ، اکاؤنٹ نمبر دی گئی ای میل پر بھیج دیں ایک دن کے اندر ہی آپ کو ایک کوپن کوڈ دیا جائے گا اس کوپن کوڈ کے بعد ہی عید گفٹ کے لیے آپ کا نام شامل کیا جائے گا۔ ای میل اس وقت بھیجیں جب آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم سے کم ایک سو ڈالر ہیں۔ اکاؤنٹ میں بیلنس نہ ہونے کی صورت میں کوپن کوڈ نہیں دیا جائے گا۔

Email. Eidgift@taniforex.com

آپ کے پرسنل ایریا کے اندر جتنے بھی اکاؤنٹ ہیں تمام اکاؤنٹس کی تمام ٹریڈز کو کاؤنٹ کیا جائے گا۔

اس آفر کا دورانیہ ١٢۔٠٥۔٢٠١٨ سے ١٦۔٥۔١٨ تک ہے۔

عید آفر میںشامل ہونے کے لیے اکاؤنٹ میں کم سے کم ١٠٠ ڈالر ہونے چاہیے

ٹریڈز کوپن ملنے کے بعد سے شمار کی جائیں گی

عید گفٹ ٢٠۔٠٦۔٢٠١٨ سے ٢٦۔٠٦۔٢٠١٨ تک آپ کو دے دئیے جائیں گے
کیپس اور کی چین صرف ان ٹریڈرز کو دی جائیں گ جن کی ایکوٹی ایک سو ڈالر سے کم پورے مہینے میں نہ ہوئی ہو

پاکستان کے اندر موبائل ، ٹیبلٹس اور بائکس دی جائیں گی دوسرے ملکوں میں رقم ان کے اکاؤنٹ میں بھیجی جائے گی۔

اگر آپ کے پاس تنی فاریکس گروپ میں اکاؤنٹ نہیں ہے تو کلک کریں اور نیا اکاؤنٹ کھولیں۔

اگر آپ کے پاس پہلے ہی اس بروکر کے اندر اکاونٹ موجود ہے اور آپ تنی فاریکس گروپ میں لانا چاہتے ہیں تو ادھر کلک کریں۔

 

Tani Forex is Stephen Fry proof thanks to caching by WP Super Cache